پرائی جوتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ مجازا ]  غیر کی بیوی، دوسری کی زوجہ۔  شوہر دار پرائی جوتی اس کوں اب کیوں جائز ہوتی      ( ١٥٠٣ء، نوسرہار، ١٧ الف )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'پرائی' کے ساتھ سنسکرت اسم 'جوتی' لگانے سے مرکب 'پرائی جوتی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مؤنث